کبھی کہیں نہ کہیں جگمگانے والے ہیں-   عبیدؔ اعظم اعظمی – Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi

احتیاط کبھی کہیں نہ کہیں جگمگانے والے ہیں یہ اشک تیرے بہت کام آنے والے ہیں ہمیں گزرنا ہے اس پُل سے احتیاط کے ساتھ ہمارے بعد بھی کچھ لوگ آنے والے ہیں   عبیدؔ اعظم اعظمی on 11-12-2017 Published in Urdu Daily News Paper ‘ Hum Aap Daily’ Mumbai-400011, India. humaap.azmi.in