پانی کا اشتہار نہیں پانی چاہئے-  عبیدؔ اعظم اعظمی – Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi

اشتہار
 
پیاسے ہیں سخت دھوپ ہے آسانی چاہیے
پانی کا اشتہار نہیں پانی چاہئے
گھر کر گئی ہے ذہن میں میرے جو اِن دنوں 
وہ بات تیرے دل میں اتر جانی چاہئے
 

  عبیدؔ اعظم اعظمی

08-12-2017

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *