پانی جی بھر کے کبھی پینے نہیں دینا ہے – عبید اعظم اعظمی – Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi

زندہ رکھنا ہے مگر
 
پانی جی بھر کے کبھی پینے نہیں دینا ہے
زخمِ دل رِستے رہیں سینے نہیں دینا ہے
 
انھیں ہم جیسے گرفتاروں کو آئندہ بھی
زندہ رکھنا ہے مگر جینے نہیں دینا ہے
 
عبید اعظم اعظمی
09-12-2017

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *