اک خواب اک تلاش کی رَو نے بنائے ہیں  –  عبیدؔ اعظم اعظمی – Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi

   کھلونے   اک خواب اک تلاش کی رَو نے بنائے ہیں  سب راستے ضرورتِ نَو نے بنائے ہیں    دل نے کچھ اتفاق کی مٹی کو گوندھ کر اپنے لیے بہت سے کھلونے بنائے ہیں     عبیدؔ اعظم اعظمی www.azmi.in 07/12/2017 Published in Urdu Daily News Paper ‘ Hum Aap Daily’ Mumbai-400011, India. humaap.azmi.in

یہ ظلم کا بازار اتر جائے گا اک دن-   عبیدؔ اعظم اعظمی – Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi

 بابری مسجد یہ ظلم کا بازار اتر جائے گا اک دن ہرشخص اجالا لیے گھر جائے گا اک دن انجم سبھی ہو جائیں گے اک روز منظّم ظلمات کا شیرازہ بکھر جائے گا اک دن میں تو ترا حق مانگنے والوں میں رہوں گا ہوگا جو بہت، میرا بھی سر جائے گا اک دن پھر…