کوئی یہاں محفوظ ٹھکانے پہ نہیں ہے عبید اعظم اعظمی

نشانہ

کوئی یہاں محفوظ ٹھکانے پہ نہیں ہے
ہے کون جو دشمن کے نشانے پہ نہیں ہے
الجھی ہوئی ہربات سلجھ سکتی ہے لیکن
آمادہ کوئی بات بنانے پہ نہیں ہے

عبیدؔ اعظم اعظمی
humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *