اردو زبان سے متعلق عبید اعظم اعظمی کی نظم اردو – Urdu poetry about Urdu language by Obaid Azam Azmi

جان ہماری اردو ہے ساتھ رہی ہے ساتھ رہے گی جان ہماری اردو ہے اردو کی پہچان ہیں ہم پہچان ہماری اردو ہے ہندو مسلم سکھ عیسائی نغمے گائیں اردو میں ننھے بچے مکتب جاکر سبق سنائیں اردو میں محنت کش اخبارکتابیں پڑھیں پڑھائیں اردو میں عزت اردو عظمت اردو شان ہماری اردو ہے اردو…