وہ خواب دل میں عجب ارادہ کیے ہوئے ہیں –   عبیدؔ اعظم اعظمی – Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi

خواب وہ خواب دل میں عجب ارادہ کیے ہوئے ہیں کہیں کہیں سے جنھیں زیادہ کیے ہوئے ہیں یقین کتنا ہے زندگی کے سفر پہ ہم کو گمان تک کو بطورِ جادہ کیے ہوئے ہیں   عبیدؔ اعظم اعظمی 30/11/2017  Published in Daily Urdu News Paper ‘Hum Aap Daily’ Mumbai-400011. India Urdu Poetry – Urdu…