نہ تو رنج ہے نہ امنگ ہے نہ سکون ہے نہ تناؤ ہے – عبیدؔ اعظم اعظمی

بگاڑ بناؤ

نہ تو رنج ہے نہ امنگ ہے نہ سکون ہے نہ تناؤ ہے

یہ قیام کیسا قیام ہے یہ پڑاؤ کیسا پڑاؤ ہے

نئی صبح سے نئی رات سے مرا خواہشاتِ حیات سے

نہ بگاڑ جیسا بگاڑ ہے نہ بناؤ جیسا بناؤ ہے

  عبیدؔ اعظم اعظمی

28/11/2017

 Published in Daily Urdu News Paper
‘Hum Aap Daily’ Mumbai-400011. India
Urdu Poetry – Urdu Qata – Urdu Ashar – Urdu Sher – Urdu Rubai
by Obaid Azam Azmi
روزنامہ ہم آپ ممبئی انڈیا قطعہ رباعی شعر اشعار نظم عبید اعظم اعظمی
humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *