عبیدؔ اعظم اعظمی – ہوش نہیں ہے ہوش کا، ہوش سے پھر بھی کام لے Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi – 23-11-2017

رسمِ تعلقات

ہوش نہیں ہے ہوش کا، ہوش سے پھر بھی کام لے

یا تو تجھے میں تھام لوں ، یا تو مجھے تُو تھام لے

رسمِ تعلقات کے دو ہی بڑے اصول ہیں

یا تو مجھے سلام کر یا تو مرا سلام لے

 عبیدؔ اعظم اعظمی

Date :  23-11-2017
 Published in Daily Urdu News Paper 
‘Hum Aap Daily’ Mumbai-400011. India
Urdu Poetry – Urdu Qata – Urdu Ashar – Urdu Sher – Urdu Rubai
by Obaid Azam Azmi
روزنامہ ہم آپ ممبئی انڈیا قطعہ رباعی شعر اشعار نظم عبید اعظم اعظمی
humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *