عبیدؔ اعظم اعظمی – ہوش نہیں ہے ہوش کا، ہوش سے پھر بھی کام لے Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi – 23-11-2017

رسمِ تعلقات ہوش نہیں ہے ہوش کا، ہوش سے پھر بھی کام لے یا تو تجھے میں تھام لوں ، یا تو مجھے تُو تھام لے رسمِ تعلقات کے دو ہی بڑے اصول ہیں یا تو مجھے سلام کر یا تو مرا سلام لے  عبیدؔ اعظم اعظمی Date :  23-11-2017  Published in Daily Urdu News…