20-11-2017 Qata-Urdu Poetry

مندر بنے اور۔۔۔

رسوائیوں کے ‘اُن کی’ نہ امکاں ہوں پیش پیش
مسجد ہٹے تو صاحبِ ایماں ہوں پیش پیش

کوشش یہ کر رہے ہیں مسلسل ‘ذہین لوگ’
مندر بنے اور اس میں مسلماں ہوں پیش پیش

عبید اعظم اعظمی
humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *