19-11-2017 Qata – Hum Aap Daily

رنگ وآہنگ

ہر بات میں آہنگ سا آجاتا ہے
اک طَور سا اک ڈھنگ سا آجاتا ہے

دیکھا ہے یہی ہم نے ، رخِ امکاں پر
آنے سے ترے رنگ سا آجاتا ہے

عبید اعظم اعظمی
humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *