18-11-2017 Qata – Hum Aap Daily

سوالات روداد کئی چھیڑے کئی بات بکھیرے میں چاہوں سمٹنا تو مجھے رات بکھیرے پھولوں نے سبب تیرے بچھڑ جانے کا پوچھا تاروں نے مرے آگے سوالات بکھیرے عبید اعظم اعظمی humaap.azmi.in