14-11-2017 Qata-Hum Aap Daily

اردو رسم الخط

کس لمحہ نظر رنج سے دو چار نہیں ہے
کس لمحہ سفر سانس کا دشوار نہیں ہے

رسم الخطِ اردو سے ہوئے جاتے ہیں حالات
کوئی مجھے اپنانے کو تیار نہیں ہے

عبید اعظم اعظمی
www.humaap.azmi.in

Urdu Daily Hum Aap Mumbai, India

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *