14-11-2017 Qata-Hum Aap Daily

اردو رسم الخط کس لمحہ نظر رنج سے دو چار نہیں ہے کس لمحہ سفر سانس کا دشوار نہیں ہے رسم الخطِ اردو سے ہوئے جاتے ہیں حالات کوئی مجھے اپنانے کو تیار نہیں ہے عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in Urdu Daily Hum Aap Mumbai, India