12-11-2017 Qata -Hum Aap Daily

وقت

وقت ہی دھوپ کے آثار تلک لاتا ہے
وقت ہی سایۂ دیوار تلک لاتا ہے

وقت ہی کرتا ہے بیگانۂ اقدارِ جنوں
وقت ہی کیفرِکردار تلک لاتا ہے

عبید اعظم اعظمی
www.humaap.azmi.in

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *