09-11-2017 Qata-Hum Aap Daily

خوف جی ایس ٹی جو بھی محنت سے ہم کماتے ہیں سب حکومت کو دے کے آتے ہیں اس پہ بھی لگ نہ جائے جی ایس ٹی سوچ کے ہنستے مسکراتے ہیں عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in