08-11-2017 Qata – Hum Aap Daily

جی ایس ٹی

اربابِ اقتدار ہیں اب کے کمال گے
رونا اگر ہو، رونا ذرا دیکھ بھال کے

موتی سمجھ کے اُن پہ جی ایس ٹی لگا دیا
“قطرے جو تھے مرے عَرَقِ انفعال کے”

عبید اعظم اعظمی
www.humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *